: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ سے دہلی میں ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا کی قیادت میں پارٹی کے پانچ ارکان اسمبلی اور 50کسانوں نے ملاقات کی
۔ انہوں نے ضلع نظام آباد میں ٹرمرک بورڈ کے قیام اور ہلدی کے کسانوں کے مسائل کے حل کی خواہش کی جس پر رادھا موہن سنگھ نے مثبت ردعمل کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرکزی وزیر سے ہلدی کی اقل ترین امدادی قیمت میں اضافہ کی بھی خواہش کی ۔